International

ناکہ بندی سے جلد 5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے، قالیباف

ناکہ بندی سے جلد 5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے، قالیباف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکابندی کے بیان پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے 5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے۔ انہوں نے ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے عزم کو دوبارہ آزمانے کی کوشش نہ کرو، کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے۔ محمد باقر قالیباف نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کی دھمکیاں ایرانی عوام پر اثر انداز نہیں ہوتیں، اگر آپ جنگ کریں گے، ہم بھی جنگ کریں۔ اگر آپ منطق کے ساتھ آگے آئیں گے تو ہم بھی منطق کے ساتھ بات کریں گے۔ ایرانی وفد نے کہا کہ ہم نے ایران کی نیک نیتی ظاہر کرنے کے لیے بہت اچھے اقدامات کیے، ان اقدامات کے نتیجے میں مذاکرات میں پیش رفت ہوئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments