سری لنکن کرکٹر پتھم نسانکا نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ گال میں کھیلا جانے والا بنگلادیش اور سری لنکا کے ٹیسٹ میچ ڈرا کی جانب گامزن ہے، بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگ میں 495 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، جواب میں سری لنکا نے پہلی اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز بنائے ہیں۔ تاہم سری لنکن کرکٹر پتھم نسانکا نے بنگلادیش کے خلاف کیریئر کی تیسری سنچری اسکور کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے ایک ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں انہوں نے شاندار 187 رنز کی اننگز کھیلی۔ نسانکا نے ٹیسٹ کیریئر میں تین سنچریاں اور 7 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔ سری لنکن اوپنر نے کیریئر کی پہلی سنچری ہوم گراؤنڈ اور دو سنچریاں ملک سے باہر کھیلتے ہوئے بنائیں۔ نسانکا نے 17 ٹیسٹ میچ میں 40 کی ایوریج سے 1000 رنز مکمل کیے ہیں۔
Source: social media
کوربن بوش، لوآن ڈری پریٹوریئس کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم چین کے ہاتھوں 0-3 سے شکست خردہ
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستانی نژاد کیوی پلیئر محمد عباس کو سنٹرل کنٹریکٹ مل گیا
جنوبی افریقہ کے کلاسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
گلین میکسویل کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کوربن بوش، لوآن ڈری پریٹوریئس کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم چین کے ہاتھوں 0-3 سے شکست خردہ
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
خوشی ہے نوجوان کرکٹرز نے پرفارم کیا، کپتان سلمان
ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان
یوپی: کرکٹ میچ کے دوران گیند بچے کے سینے میں لگ گئی، اہل خانہ نے اس کی موت کے بعد ہنگامہ برپا کر دیا۔
پاکستانی نژاد کیوی پلیئر محمد عباس کو سنٹرل کنٹریکٹ مل گیا
بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی پی ایل خطاب جیتنے کے لیے منگل کو میدان میں اتریں گی