امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے کل ایک جہاز پکڑا ہے، جس سے وہ چیزیں ملیں،جو چین کی طرف سے تحفہ ہیں۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے کل ایک جہاز پکڑا ہے، جس میں کچھ ’چیزیں‘ ہیں، جو’بہت اچھی‘ نہیں ہیں، وہ چیزیں چین کی طرف سے تحفہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’میں تھوڑا سا حیران ہوا، لیکن کیونکہ میرے چین کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک انڈراسٹینڈنگ ہے‘۔ ٹرمپ نے پچھلے دنوں میں اشارہ دیا ہے کہ اگر بیجنگ نے تہران کو ہتھیار فراہم کیے تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے، ہتھیار ایران کو دینے پر چین کو مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ سی این این نے پچھلے ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ چین اگلے چند ہفتوں میں ایران کو نئے ایئر ڈیفنس سسٹمز دینے جارہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی