International

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کی ڈرون سے نگرانی کی ویڈیو جاری کر دی

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کی ڈرون سے نگرانی کی ویڈیو جاری کر دی

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ڈرون کے ذریعے آبنائے ہرمز کی نگرانی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ ’تمام آمدورفت اور مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے۔‘ اسی دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا کہ وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم ان کے مطابق اس عمل میں ’کچھ وقت لگے گا۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments