International

پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایران کے پاسداران انقلاب نے اصفہان میں ایک ایم-کیو 9 جاسوس ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون کو ’آئی آر جی سی کے جدید ایرو سپیس ڈیفنس سسٹم اور ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے ذریعے مار گرایا گیا ہے۔ دو روز پہلے بھی آئی جی آر سی نے اصفہان میں ہی دو MQ9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔ جمعے کے روز ایرانی فوج کے محکمہ دفاع نے جنوبی ایران میں ایک ایف-15 اے طیارے اور آبنائے ہرمز پر A-10 وارتھوگ لڑاکا طیارہ گرانے کا اعلان کیا تھا۔ ایران اور امریکہ کے درمیان ایف 15 طیارے کی تباہی کے بعد اس کے ایک کریو ممبر کی تلاش کے لیے دوڑ جاری ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments