Sports

پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ 108 رنز کا ہدف پاکستان نے ایک گیند قبل 2 وکٹ پر حاصل کیا، عامر یامین 24 اور فہیم اشرف 19 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔ پاکستان کے محمد اخلاق اور آصف علی نے 32، 32 رنز اسکور کیے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 1 وکٹ پر 107 رنز بنائے تھے۔ ہانگ کانگ سپر سکسز کا دوسرا سیمی فائنل بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان ہو گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments