ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے پاکستان میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ خبر درست نہیں‘ تاہم ایجنسی نے اس حوالے سے کسی سرکاری ادارے یا فرد کا حوالہ نہیں دیا۔ ارنا کے مطابق امریکہ نے ’غیر ضروری اور حد سے زیادہ مطالبات‘ کیے ہیں، اپنے مؤقف کو بار بار تبدیل کیا ہے۔ ارنا کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں، ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی اور دھمکی آمیز بیانات مذاکرات کی پیش رفت میں رکاوٹ کا سبب ہیں۔ ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایسی صورتحال میں بامعنی مذاکرات کے امکانات روشن نظر نہیں آتے۔‘ یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک دو میڈیا اداروں نے بھی ایران کی ممکنہ شرکت پر شکوک کا اظہار کیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ایرانی حکام مذاکرات میں شریک ہوں گے یا نہیں اور کسی نامزد اہلکار نے ایران کے مؤقف کی باضابطہ وضاحت نہیں کی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی