International

پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کا ایف ایم ریڈیو  اسٹیشنز پر انڈین گانے نہ چلانے کا فیصلہ

پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کا ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر انڈین گانے نہ چلانے کا فیصلہ

پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی ایف ایم ریڈیو سٹیشنز پر انڈین گانے نہ چلانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات نے ان پی بی سی کے اس فیصلے کی تعریف کی اور کہا ہے حب الوطنی کا یہ قدم قابل تحسین ہے اور یہ تمام قوم کے اجتماعی جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ملکی اتحاد اور امن اور حب الوطنی کے لیے کی جانے والی حکومتی کوششوں کی حمایت کے لیے تمام میڈیا سٹیک ہولڈر کر کردار کو بھی تسلیم کیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments