ایک پاکستانی سکیورٹی عہدے دار نے کہا ہے کہ (مشرق وسطیٰ میں) تنازع بڑھنے کی صورت میں اسلام آباد دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ یہ موقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی مہلت کے مقابلے میں اور سعودی عرب کے خلاف ایرانی اشتعال انگیزیوں کے پیشِ نظر سامنے آیا ہے۔ پاکستانی مسلح افواج نے سعودی عرب کے خلاف ایران کے مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ حملے بلا جواز اشتعال انگیزی ہیں جو امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ترجمان نے ذکر کیا کہ سعودی عرب کے خلاف ایرانی حملے بحران کے کسی بھی سفارتی حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور ایران کی اشتعال انگیزی کے باوجود سعودی عرب کا صبر اور دانش مندی ہی وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے ثالثی کا دروازہ اب تک کھلا ہوا ہے۔ مسلح افواج نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پر ایران کے جارحانہ حملوں کا تسلسل ثالثی کے دروازے بند کر دے گا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع