فلپائن کے جنوبی علاقے میں تین ہفتے بعد ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، اس مرتبہ شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ وینزویلا میں تباہناک زلزلہ نے تقریباً 600 لوگوں کو ہلاک کر دیا، اور اب فلپائن میں آئے زلزلہ نے لوگوں میں خوف و دہشت پیدا کر دی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 65 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین ہفتے پہلے اسی علاقے میں زلزلے سے 80 افراد لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ دوسری جانب جاپان کے ہونشو جزیرے میں بھی زلزلے کے جھٹے محسوس کیے گئے ہیں۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ 20 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع