International

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 589 ہوگئیں، 50 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 589 ہوگئیں، 50 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جنوبی امریکی ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں زلزلے کے بعد سے لاپتہ افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں اسپین، چین اور اٹلی کے شہری بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے نے اموات کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments