International

وینزویلا میں ہلاکت خیز زلزلے کے 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

وینزویلا میں ہلاکت خیز زلزلے کے 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

وینزویلا میں ہلاکت خیز زلزلے کے 106 گھنٹوں بعد 21 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا، پانچ روز بعد ملبے تلے دبے افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں کمزور پڑنے لگی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں بین الاقوامی کارکنوں اور مقامی فوجی دستوں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ یورپی یونین نے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر سے زائد کی ہنگامی امداد جاری کردی جبکہ چین نے 14 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی امداد بھیجنے کااعلان کیا۔ یونیسیف کے مطابق زلزلے سے متاثرہ 18 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے میں 1450 افراد ہلاک، تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے اور 69 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے وینزویلا میں زلزلے سے اموات کی تعداد دس ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان تک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments