International

وینزویلا کے بعد دیگر کئی ممالک کی زمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی

وینزویلا کے بعد دیگر کئی ممالک کی زمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی

وینزویلا کے بعد دنیا کے کئی ممالک کی زمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی ہے اور ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وینزویلا میں بدھ اور جمعرات کی شب یکے بعد دیگرے دو شدید زلزلے آئے، جس نے ملک کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے۔ سیکڑوں عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں اور ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاہم وینزویلا کے بعد دنیا کے دیگر کئی ممالک میں بھی زلزلے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے علاوہ کریبین جرائز، میکسیکو، کولمبیا اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں بھی زلزلہ آیا ہے۔ ان زلزلوں سے ہونے والے نقصانات کی اطلاعات تاحال نہیں ملی ہیں، تاہم ہنگامی حالت کے نفاذ کے ساتھ ہی امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments