اٹلی کے یانک سنر نے فائنل میں امریکا کے ٹیلر فرٹز کو شکست دی۔ یانک سنر کی کامیابی کا اسکور چھ تین، چھ چار اور سات پانچ رہا۔ فائنل دو گھنٹے 15 منٹ جاری رہا۔ یانک سنر کا یہ کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔ یاد رہے کہ یانک سنر نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ یو ایس اوپن ویمن ٹائٹل کی فاتح ارینا سبالانکا نے بھی رواں برس آسٹریلین اوپن میں کامیابی حاصل کی۔ ارینا سبالانکا نے بھی رواں برس دو گرینڈ سلام ٹائٹل جیتے۔
Source: Social Media
چیمپئنز ٹرافی کےلیے افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ایف اےکپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے آرسنل کو ہرا دیا
آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
مسلم یو ایف او چیمپئن خبیب کو امریکا میں روانگی کے عین وقت جہاز سے اتار دیا گیا
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے
چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش اسکواڈ کا اعلان، شکیب الحسن باہر
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے
چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش اسکواڈ کا اعلان، شکیب الحسن باہر
ٹی ٹوئنٹی : محمدشامی کی 14 ماہ بعد ٹیم میں واپسی، سوریہ کمار ٹیم کے کپتان
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں کردی گئیں