امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انقرہ سے واپسی پر ایران سے کشیدگی کے پس منظر میں سیکرٹ سروس کے کہنے پر پرانے طیارے میں سفر کیا۔ نیٹو کانفرنس کے خاتمے پر ٹرمپ نے قطر سے تحفے میں ملے طیارے کی بجائے ایئرفورس ون میں سفر کیا تھا۔ خود ٹرمپ سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ "وہ اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، جنہیں ایران قتل کرنا چاہتا ہے، لیکن طیارے کی تبدیلی کا سیکیورٹی خدشات سے تعلق نہیں"۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے جس پرانے ایئر فورس ون میں سفر کیا اس کے مسافروں کو دوران پرواز کھڑکیوں کے شیڈز اوپر کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پر کہا ہے کہ "کھڑکیوں کے شیڈز اس لیے اٹھانے کی اجازت نہیں تھی، کیوں کہ ممکنہ طور پر وہ ایک خطرناک پرواز تھی"۔ اس طیارے نے دوران پرواز اپنا ٹریکر بھی بحیرہ اسود پار کرنے تک بند رکھا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع