امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان سے متاثر ریاست ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ کرکے بحالی کے کاموں میں مدد کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لاپتہ 169 بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے، صدر ٹرمپ کو تاخیر سے دورہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ریاست کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 121ہوگئی ہے اور متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان سے انفرااسٹرکچر کو 18 سے 22 ارب ڈالر تک نقصان پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
Source: Social media
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
جامع معاہدے کی پیش کش کی تھی جو نیتن یاہو نے مسترد کر دی : حماس
ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا