Sports

ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں گجرات کے بیٹر کی 28 گیندوں پر سنچری

ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں گجرات کے بیٹر کی 28 گیندوں پر سنچری

ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی سید مشتاق علی ٹرافی میں گجرات کے بیٹر ارول پٹیل نے 28 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں ارول پٹیل نے ٹی ٹوئنٹی کی دوسری تیز سنچری بنائی، تریپورا کے خلاف ارول پٹیل نے 28 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ ایسٹونیا کے ساحل چوہان کے پاس ہے۔ ساحل چوہان نے قبرض کے خلاف میچ میں 27 گیندوں پر سنچری مکمل کی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments