ومبلڈن ٹینس کے مینز ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اٹلی کے یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو شکست دے دی۔ اٹلی کے یانک سنر نے 3 سیٹ کےمقابلے کے بعد نوواک جوکووچ کو ہرایا۔ سیمی فائنل میں یانک سنر کی جیت کا اسکور 6-3،6-3 اور 6-4 رہا۔ مینز ایونٹ کے فائنل میں یانک سنر کامقابلہ اسپین کےکارلوس الکاریز سے اتوار کو ہو گا۔
Source: Social media
اسپن میں پھنس کر انگلینڈ کو شکست، ہندستان فتح سے 152 رن دور
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل 9 سے باہر ہوگئے
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹسیٹ سیریز میں کئی ریکارڈ بن گئے
ومبلڈن ٹینس: دوسرے سیمی فائنل میں یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا
بھارت ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف محفوظ پوزیشن میں
سچن تندولکر کے بیٹے کی منگنی ممبئی کے ایک بڑے کاروباری خاندان میں ہوئی