بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا رانجی ٹرافی کے رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وریدھیمن ساہا کا کہنا تھا کہ یہ میرا آخری کرکٹ سیزن ہوگا، میرا کیرئیر شانداررہا، سپورٹ کرنے پر میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ وریدھیمن ساہا نے 40 ٹیسٹ اور9 ون ڈے میچزمیں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔
Source: Social Media
روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ,اعلان جلد
آسٹریلیا سے شکست پر گواسکر کوہلی اور روہیت شرما پر برس پڑے
بمراہ اور مندھانا آئی سی سی کی بہترین مرد اور خواتین کرکٹرز کی فہرست میں شامل
کوہلی اور راہول کے آؤٹ پر انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی کے تاثرات وائرل
کپتان روہت شرما کی ’تھینک یو‘ پوسٹ وائرل
اگر آپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو پھر کسی پی آر کی ضرورت نہیں رہتی، ایم ایس دھونی
بمراہ اور مندھانا آئی سی سی کی بہترین مرد اور خواتین کرکٹرز کی فہرست میں شامل
آسٹریلیا سے شکست پر گواسکر کوہلی اور روہیت شرما پر برس پڑے
آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی