وائٹ ہاؤس میں ڈھائی سو سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ امریکی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق حملے کی سازش ایف بی آئی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنائی۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مبینہ سازش کے الزام میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ امریکی ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا کہ مبینہ سازش میں ممکنہ طور پر ملوث 23 افراد کے خلاف تفتیش جاری ہے، سازش کا انکشاف 10 جون کو ہوا، جس کے بعد منصوبہ سازوں کی گرفتاری شروع کی گئی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع