امریکا کے قائم مقام اٹارنی جنرل بلانش نے کہا ہے کہ واشنگٹن فائرنگ کا ملزم تفتیش میں تعاون نہیں کررہا ہے۔ اٹارنی جنرل بلانش نے کہا کہ شبہ ہے کہ وہ حکومتی عہدیدار کونشانہ بنانا چاہتا تھا، نہیں معلوم کہ فائرنگ کے واقعے کا ایران سے کوئی تعلق ہے یا نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملزم پر کل وفاقی عدالت میں فرد جرم عائد کی جائے گی ، شبہ ہے کہ اس نے چند سال پہلے اسلحہ خریدا تھا۔ قائم مقام اٹارنی جنرل بلانش نے کہاکہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ملزم کے پاس کچھ تحریری مواد موجود تھا، شبہ ہے ملزم ہوٹل میں قیام پذیرتھا اوراکیلے کارروائی کی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی