اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی اسٹیل بنانے کی 70 فیصد صلاحیت تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے اسٹیل اور پیٹروکیمیکل پلانٹس کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے الزام لگایا کہ اسٹیل بنانے کی تنصیبات ہتھیار بنانے کے بنیادی مواد کے لیے استعمال ہو رہی تھیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران کی اسٹیل بنانے کی 70 فیصد صلاحیت تباہ کر دی ہے۔ ادھر اسرائیلی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، حملوں کے لیے امریکا سے گرین سگنل ملنے کے منتظر ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع