نیویارک کے الخوئی سینٹر کوئنز میں یومِ عاشور کی مجلس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے شرکت کی۔ میئر ظہران ممدانی آدھے گھنٹے سے زائد وقت تک مجلس میں موجود رہے اور عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 10 محرم ہمیں امام حسینؓ کے عزم کی یاد دلاتا ہے، جبکہ انصاف ایسی چیز ہے جس کے لیے لڑنا چاہیے۔ میئر ظہران ممدانی نے عاشورہ کی مجلسِ عزا میں اپنی شرکت کی تصویر بھی شیئر کی۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع