International

نیٹو کے سربراہ نے ایران پر امریکی حملوں کو ’انتہائی ضروری‘ قرار دے دیا

نیٹو کے سربراہ نے ایران پر امریکی حملوں کو ’انتہائی ضروری‘ قرار دے دیا

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رٹہ نے ایران پر امریکی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے انھیں ’انتہائی ضروری‘ قرار دیا ہے۔ انھوں نے یہ بیان بدھ کو انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر دیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں مارک رٹہ نے کہا: ’میرے خیال میں یہ اقدام انتہائی ضروری تھا، کیونکہ جب جنگ بندی نافذ ہو اور ایران اس کی خلاف ورزی کرے، جیسا کہ ہم نے گذشتہ روز تجارتی جہازوں پر حملوں کی صورت میں دیکھا، تو یہ بہت اہم ہو جاتا ہے کہ امریکہ فیصلہ کن ردعمل دے۔‘

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments