'مالی امداد نہیں، باپ کے نام پر اچھا اسکول بنائے سرکار'، چاہ رہے ہیں یتیم حافظ
تعلیمی بنیادی ڈھانچے کی ترقی جیسے بڑے سماجی مسئلے پر کام کر رہے تھے۔ یہ کام ان کی زندگی میں اتنا بڑا نقصان لائے گا، کس نے سوچا تھا؟ نہیں سوچا تھا بانکڑا (Bankura) کے نوجوان شیخ عبدالحافظ نے بھی۔ لیکن ان کے کام کی وجہ سے حملہ ہوا اور باپ، شیخ مافک کو جان دینی پڑی! کچھ دنوں پہلے انداس کے کوریشونڈا گاو¿ں میں حافظ کے گھر پر حملہ آوروں کے حملے میں ڈھال بن کر بیٹے کو بچانے میں تو کامیاب ہوئے، لیکن پچاس سال سے زائد مافک خود کو نہ بچا سکے۔ مار پیٹ کی وجہ سے اتوار کی صبح بردھمان ہسپتال میں ان کی موت ہوگئی۔ حال ہی میں یتیم ہونے والا بیٹا لیکن اس کے باوجود اپنے نظریے کو ایک لمحے کے لیے بھی نہیں بھولا۔ غریب خاندان کے سرپرست کی موت کے بعد گھر چلانے کے لیے بہت سے لوگوں نے حافظ کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت سے مالی امداد کا مطالبہ کریں۔ لیکن اس مشورے کو رد کرتے ہوئے نوجوان کہہ رہا ہے، ''ہمیں مالی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔ باپ کے نام پر بنگال کے کسی بھی جگہ ایک عالمی معیار کا اسکول بنے، حکومت سے یہی چاہتے ہیں۔''
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
5 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
5 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments