Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

تاراپیٹھ آتشزدگی معاملے میں ہوٹل مالک کا بیٹا گرفتار

تاراپیٹھ کے 'جتگرو' ودیشینی لاج کے مالک کا بیٹا گرفتار۔ گرفتار کا نام کلیان آشیش پال ہے۔ پیر کی دوپہر ہی اسے پولیس نے حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی تھی۔ مسلسل پوچھ گچھ میں متعدد بے ضابطگیاں پائی گئیں۔ اس کے بعد رات کو اسے گرفتار کر لیا گیا۔ صبح سویرے خوفناک آتشزدگی میں آخری اطلاعات تک 9 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ہوٹل مالک تاپس پال فرار ہے۔ اس کی تلاش میں مختلف مقامات پر پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ پولیس نے واقعے کا خود بخود مقدمہ درج کر لیا ہے۔ گرفتار کو کل، منگل کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اس لاج کی مجموعی حفاظت کا جائزہ لینے کے لیے پہلے ہی فرانزک ٹیم نے نمونے جمع کر لیے ہیں۔ پولیس بھی اپنی طرف سے تحقیقات شروع کر چکی ہے۔ اسی کے ساتھ تراپیٹھ کے دیگر رہائشی مقامات کے برقی اور آگ سے بچاو¿ کے نظام کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ برقی تاروں، ڈسٹری بیوشن بورڈ، میٹر، ارتھنگ اور منظور شدہ لوڈ کے علاوہ فائر ایکسٹنگوئشر، ہائیڈرنٹ، پمپ، پانی کا ذخیرہ، ہوز ریل، فائر الارم، ہنگامی روشنی اور دھواں شناخت کرنے کے نظام کی جانچ کی جائے گی۔ خطرے کے وقت مہمانوں کے باہر نکلنے کے راستے، سیڑھیاں اور ہنگامی اخراج کے نظام کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ فائر سیفٹی سے متعلق ضروری اجازت نامے موجود ہیں یا نہیں، اس کی بھی تصدیق کی جائے گی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn