Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

پانسکوڑہ بلڈ بینک سے خون کی اسمگلنگ کا الزام، دلال گرفتار

خون کی بلیک مارکیٹنگ! مشرقی مدناپور کے پانشک±را بلڈ بینک سے غیر قانونی طور پر خون کی اسمگلنگ کا الزام۔ واقعے میں ملوث دلال کو ریاستی پولیس کی انسداد بدعنوانی شاخ (ایس بی) نے گرفتار کر لیا۔
حال ہی میں خفیہ ذرائع سے ایس بی کی انٹیلیجنس کو اطلاع ملی کہ بھاری رقم کے عوض پانشک±را کے بلڈ بینک سے باہر خون اسمگل کیا جا رہا ہے۔ اس کے پیچھے ایک بڑا گروہ ہے۔ اس کے بعد ایس بی کے جاسوسوں نے کارروائی کی۔ معلوم ہوا ہے کہ شناخت چھپا کر مریضوں کے رشتہ داروں کے ساتھ گھل مل کر تفتیش کاروں نے اس بلڈ بینک میں چھاپہ مارا۔ شاہ ب±دّین ملک نامی ایک دلال نے انہیں بتایا کہ زیادہ رقم دے تو وہ خون مہیا کر سکتا ہے۔ اس کے مطابق اسے چند ہزار روپے دیئے گئے۔ لیکن اس رقم پر خاص پاو¿ڈر لگا ہوا تھا۔ شاہ ب±دّین کے ہاتھوں پر لگے پاو¿ڈر کے ذریعے ہی جاسوسوں نے اسے پکڑ لیا۔ تفتیش کاروں کا دعویٰ ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران شاہ ب±دّین نے جرم قبول کر لیا۔ اس نے بتایا کہ پورے گروہ میں بلڈ بینک کا ایک ملازم بھی ملوث ہے۔ مریضوں کے رشتہ داروں سے جو رقم لی جاتی ہے، اس کا بڑا حصہ اسی ملازم کو دینا پڑتا ہے۔ باقی وہ خود رکھ لیتا ہے۔ فی الحال شاہ ب±دّین سے پوچھ گچھ کر کے اس ملازم کی شناخت جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn