Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

مردم شماری کے کام میں اساتذہ کی تعیناتی پر پھر عدم اطمینان ظاہر کیا ہائی کورٹ نے!

مردم شماری میں اساتذہ کی تعیناتی کے مقدمے میں پھر عدم اطمینان ظاہر کیا کلکتہ ہائی کورٹ نے۔ عدالت کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا مردم شماری حکام کو۔ جسٹس کرشنا راو¿ کا سوال، اس معاملے پر کیا مرکز نے ریاست سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے؟ کیوں اسکولوں کے اساتذہ کو اس کام میں شامل کیا جا رہا ہے؟
واضح رہے، مردم شماری کے کام میں اساتذہ کی بڑے پیمانے پر تعیناتی پر اس سے قبل بھی ہائی کورٹ نے سوال اٹھایا تھا۔ اس وقت عدالت کا مشاہدہ تھا کہ ایک ساتھ بہت سے اساتذہ کو اس کام پر مامور کرنے کے بجائے چند افراد کو لے سکتی تھی ریاست۔ اس صورت میں باقی اساتذہ اسکول کا کام سنبھال سکیں گے۔ مردم شماری کے کام میں اساتذہ کی تعیناتی کے مقدمے کی منگل کو دوبارہ سماعت ہوئی تو جسٹس راو¿ کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا مردم شماری حکام کو۔
جسٹس کا سوال، مردم شماری کا وقت کیا ہے؟ حکام نے کون سا وقت طے کیا ہے؟ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک؟ مردم شماری میں اساتذہ کی تعیناتی کے معاملے پر ریاست سے مشاورت کے بعد مرکز نے یہ فیصلہ کیا ہے یا نہیں، اس کا جواب بھی طلب کیا گیا۔ اسکول کے بعد اور چھٹی کے دن اساتذہ یہ کام کریں تو ریاست کیسے چلے گی، یہ سوال بھی جسٹس نے اٹھایا۔ کام کا وقت تبدیل کیا جا سکتا ہے یا نہیں، اس معاملے پر بھی مردم شماری حکام کو غور کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn