راجگیر، 16 نومبر :) بہار میں نالندہ ضلع کے لہری تھانہ علاقے میں موبائل فون کی 10 دکانوں میں آگ لگنے سے تقریباً 60 لاکھ روپے کی املاک جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ رام چندر پور محلہ میں واقع چائنا بازار میں 10 موبائل فون کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔مارننگ واک پر نکلے لوگوں کی نظرف دکان سے نکلتے دھوئیں پر گئی جس کے بعد لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعہ میں تقریباً 60 لاکھ روپے کی املاک جل کر تباہ ہوگئیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔
Source: uni news service
جھیرام گھاٹی کے قتل عام میں ملوث بیس لاکھ کی انعامی نکسلی منجولا نے خودسپردگی کی
راہل کے ہیلی کاپٹر کو روکنا ایک سوچی سمجھی سازش: کانگریس
بابا صدیقی قتل کیس کے ملزم شبھم لونکر نے چھتیس گڑھ کے گھنے جنگلات میں اے کے 47 رائفل کی تربیت حاصل کی تھی
وزیر اعظم کے جہاز میں تکنیکی خرابی، نریندر مودی دوسرے جہاز میں دہلی گئے
امت شاہ نے دیا چیلنج :راہل گاندھی، ساورکر اور بال ٹھاکرے کی تعریف کریں !
گائیڈڈ پناکا ویپن سسٹم کی فلائٹ ٹیسٹنگ مکمل، فوج کی فائر پاور میں ہوگا اضافہ
کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برف باری
وزیر اعظم کے جہاز میں تکنیکی خرابی، نریندر مودی دوسرے جہاز میں دہلی گئے
بابا صدیقی قتل کیس کے ملزم شبھم لونکر نے چھتیس گڑھ کے گھنے جنگلات میں اے کے 47 رائفل کی تربیت حاصل کی تھی
راہل کے ہیلی کاپٹر کو روکنا ایک سوچی سمجھی سازش: کانگریس
کرناٹک ہائی کورٹ نے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریہ کے خلاف تحقیقات پر عبوری روک لگائی
نتیش کی وزیر اعظم مودی کو پھر یقین دہانی، ’ہم لوگ اب کبھی اِدھر اُدھر نہیں جائیں گے!‘
بلاس پور میں سابق وزیر ڈاکٹر کرشنا مورتی باندھی کی گاڑی حادثے کا شکار، وزیر بال بال بچے
حیدرآباد:اپارٹمنٹ میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی