حیدرآباد16نومبر(:)شہرحیدرآباد کے منی کونڈا، کے قریب پوپل گوڑہ علاقہ میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں ہفتہ کی صبح آگ لگ گئی جس سے مقامی عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے کے واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ فائربریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے سے زائد جدوجہد کرتے ہوئے مشکل سے آگ پر قابو پایا۔ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا کہ پکوان گیس سلنڈر پھٹ گیا تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکہ آگ لگنے کے بعد ہوا یا دھماکہ سے گولڈن اوریول اپارٹمنٹ اپارٹمنٹ کے اے ون بلاک کی پانچویں منزل پر آگ لگی۔ آگ کے شعلے گھر کے اندر داخل ہوتے ہی گھر میں رہنے والے اپنی جان بچانے کیلئے دوڑپڑے۔ دوسری منزلوں اور دوسرے بلاکس میں واقع فلائٹس کے خوف زدہ مکین باہر نکل پڑے کیونکہ شعلوں نے تیزی سے اپارٹمنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔مقامی افرادنے بتایا کہ فائر بریگیڈس کوکامپلکس تک جانے میں مشکل پیش آئی کیونکہ فائر بریگیڈ کی نقل و حرکت کے لیے راستہ کافی پیچیدہ تھا۔ فائر سروس کے ملازمین نے اپنی گاڑیاں متصل اپارٹمنٹ میں کھڑی کر کے آگ پر قابو پالیا۔
Source: uni news service
جھیرام گھاٹی کے قتل عام میں ملوث بیس لاکھ کی انعامی نکسلی منجولا نے خودسپردگی کی
راہل کے ہیلی کاپٹر کو روکنا ایک سوچی سمجھی سازش: کانگریس
بابا صدیقی قتل کیس کے ملزم شبھم لونکر نے چھتیس گڑھ کے گھنے جنگلات میں اے کے 47 رائفل کی تربیت حاصل کی تھی
وزیر اعظم کے جہاز میں تکنیکی خرابی، نریندر مودی دوسرے جہاز میں دہلی گئے
امت شاہ نے دیا چیلنج :راہل گاندھی، ساورکر اور بال ٹھاکرے کی تعریف کریں !
گائیڈڈ پناکا ویپن سسٹم کی فلائٹ ٹیسٹنگ مکمل، فوج کی فائر پاور میں ہوگا اضافہ
کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برف باری
وزیر اعظم کے جہاز میں تکنیکی خرابی، نریندر مودی دوسرے جہاز میں دہلی گئے
بابا صدیقی قتل کیس کے ملزم شبھم لونکر نے چھتیس گڑھ کے گھنے جنگلات میں اے کے 47 رائفل کی تربیت حاصل کی تھی
راہل کے ہیلی کاپٹر کو روکنا ایک سوچی سمجھی سازش: کانگریس
کرناٹک ہائی کورٹ نے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریہ کے خلاف تحقیقات پر عبوری روک لگائی
نتیش کی وزیر اعظم مودی کو پھر یقین دہانی، ’ہم لوگ اب کبھی اِدھر اُدھر نہیں جائیں گے!‘
بلاس پور میں سابق وزیر ڈاکٹر کرشنا مورتی باندھی کی گاڑی حادثے کا شکار، وزیر بال بال بچے
حیدرآباد:اپارٹمنٹ میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی