International

میری موکل کو شدید چوٹیں آئی ہیں:وینیزویلا کے  صدر مادورو کی اہلیہ کے وکیل کا الزام

میری موکل کو شدید چوٹیں آئی ہیں:وینیزویلا کے صدر مادورو کی اہلیہ کے وکیل کا الزام

وینیزویلا کے صدر کی اہلیہ سیلیا فلوریس کے وکیل مارک ای ڈونلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مؤکل کو وینیزویلا میں گرفتار ہونے پر ’شدید چوٹیں‘ لگی ہیں۔ ی رپورٹ کے مطابق فلوریس کو عدالت میں نمایاں نیلوں کے ساتھ دیکھا گیا۔ ڈونلی نے کہا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ ان کی پسلیوں پر فریکچر یا شدید چوٹ ہے اور جج نے پراسیکیوٹرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ مناسب علاج کو یقینی بنائیں۔ ڈونلی نے بیان میں کہا ’ہماری مؤکل کے حوصلہ بلند ہیں۔ ہم حکومت کے پاس موجود شواہد کا جائزہ لینے اور چیلنج کرنے کے منتظر ہیں۔ اگرچہ ہم ابھی اپنا موقف پیش کرنا چاہیں گے، ہم مناسب وقت پر عدالت میں پیش کرنے کا انتظار کریں گے۔ خاتون اوّل جانتی ہیں کہ آگے ایک طویل راستہ ہے اور وہ تیار ہیں۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments