میانمار کے آرمی چیف من آنگ ہلینگ صدر منتخب ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار اسمبلی کے اسپیکر نے بتایا ہے کہ من آنگ ہلینگ نے 584 پارلیمانی ووٹوں میں سے 293 ووٹ حاصل کیے۔ جنوری میں ہونے والے انتخابات میں فوج کی حامی پارٹی نے 80 فیصد سے زیادہ پارلیمانی نشستیں جیتی تھیں۔ 69 سالہ جنرل نے 2021ء میں نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کر کے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع