International

لبنان - اسرائیل جنگ بندی، ایران - امریکہ جنگ بندی جتنی اہم ہے: محمد باقر قالیباف

لبنان - اسرائیل جنگ بندی، ایران - امریکہ جنگ بندی جتنی اہم ہے: محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ بری سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی ایران کے لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی ایران میں جنگ بندی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق قالیباف نے کہا کہ اسلام آباد میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوران اور اس کے بعد بھی ایران نے ’دشمنوں کو مستقل جنگ بندی پر مجبور کرنے‘ کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments