متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ایران جنگ کے بعد نافذ کی گئی پابندیوں میں نرمی کے بعد ملک میں فضائی ٹریفک معمول پر آ گئی ہے۔ اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ آپریشنل اور سکیورٹی کے حالات کے جامع جائزے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتھارٹی نے زور دیا کہ ’فضائی حفاظت کی اعلیٰ ترین سطح کو یقینی بنانے کے لیے حقیقی وقت کی نگرانی جاری رکھی جائے۔‘ اتھارٹی نے اس عرصے کے دوران مسافروں اور ایئر لائنز کے تعاون کو بھی سراہا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی