International

متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی شہری لاپتا، اسرائیلی وزیراعظم دفتر

متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی شہری لاپتا، اسرائیلی وزیراعظم دفتر

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی شہری لاپتا ہوگیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کا شہری جمعرات سے لاپتا ہے، اسرائیلی شہری کی گمشدگی دہشتگرد واقعہ ہے، تحقیقات جاری ہیں۔ وزیراعظم دفتر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہری کے پاس یورپی ملک مالدووا کی شہریت موجود ہے، لاپتا اسرائیلی شہری آرتھو ڈوکس یہودی تنظیم کا مندوب تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خبر پر فی الحال کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments