متحدہ عرب امارات کے علاقے ام القوین میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔ یہ متحدہ عرب امارات کا سب سے کم آبادی والا شہر ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں تاحال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی جانب سے تازہ اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں ایران کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی قومیتوں کے متعلق بتایا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق اب تک کل سات افراد مارے گئے ہیں جن میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے دو ارکان کے علاوہ پانچ شہری بھی شامل ہیں۔ ان افراد کا تعلق پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور فلسطینی سے ہے۔ اس کے علاوہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 145 ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ