International

مسیحی علامت کی بے حرمتی، اسرائیلی اہلکاروں کو قید کی سزا

مسیحی علامت کی بے حرمتی، اسرائیلی اہلکاروں کو قید کی سزا

اسرائیلی میڈیا نے مسیحی علامت کی بے حرمتی کرنے والے فوجی اہلکاروں کی سزا کی خبر نشر کردی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان میں مسیحی علامت کی بےحرمتی کرنے والے فوجی کو21 دن قید کی سزا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعےکو فلمانے والے فوجی کو 14 دن قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی اہلکار نے بی بی مریم کے مجسمےکی بےحرمتی کی تھی۔ دوسرے اسرائیلی اہلکار نے واقعے کی ویڈیو بناکر وائرل کی جس سے عیسائیوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments