ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسرا امریکی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ اس کے وسطی علاقے میں مار گرایا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف-35 لائٹننگ دو کو ایران کے فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا تھا اور یہ برطانیہ میں آر اے ایف لیکن ہیتھ سے منسلک اسکواڈرن کا حصہ تھا۔ حکام نے مزید کہا کہ طیارہ دھماکے سے پھٹ گیا جس سے پائلٹ کے زندہ بچ جانے کا امکان نہیں۔ تاہم اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع