International

مشرقِ وسطیٰ بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے، روس نے خبردار کردیا

مشرقِ وسطیٰ بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے، روس نے خبردار کردیا

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے۔ اپنے بیان میں سرگئی لاروف نے کہا کہ خطے میں ہونے والی رجیم چینج کی کوششوں کا مقصد تیل اور گیس کے وسائل پر زیادہ کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی نہیں چاہتے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments