International

مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی الحذیفی دیں گے

مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی الحذیفی دیں گے

اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دیں گے۔ ڈاکٹر شیخ علی بن عبدالرحمن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قراء میں سے سمجھا جاتا ہے۔ ان کے والد سعودی افواج کے امام و خطیب تھے۔ واضح رہے کہ خیال رہے کہ مناسک حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026 کو ہوگی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments