International

مسجد قبا کے اندر خودکار ٹیکسی ’روبوبس‘ متعارف

مسجد قبا کے اندر خودکار ٹیکسی ’روبوبس‘ متعارف

مسجد قبا کے اندرونی صحن میں خودکار ٹیکسی روبوبس متعارف کرادی گئی۔ خودکار ٹیکسی مصنوعی ذہانت کے نظام پر مبنی ہے جسے سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد حاصل ہے۔ مسجد قبا کے اندرونی صحن میں 700 میٹر تک زائرین اور نمازی سفر کر سکیں گے۔ خودکار ٹیکسی روبوبس کا تجرباتی مرحلہ 60 دن تک جاری رہے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments