Kolkata

سوموار کو مہوا مترا کے قسمت کا فیصلہ

سوموار کو مہوا مترا کے قسمت کا فیصلہ

ترنمول کانگریس کی ایم پی مہوا مئترا کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے تک ، اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ لوک سبھا کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن تک ہو سکتی ہے، اس پر ووٹنگ اور مہوا کے ممبر آف پارلیمنٹ کے عہدے پر حتمی فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔ اگر اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ کو زیادہ ووٹ ملے تو مہوا کے ایم پی عہدے کو برخاست کر دیاجائے گا۔ دریں اثنا ءسوموار کو لوک سبھا کا اجلاس شروع ہوا گا۔ مہوا پر الزام ہے کہ انہوں نے اڈانی گروپ کے خلاف پیسے لے کر سوالات اٹھائی ہیںاور انہیں برخاست کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ حساب کے مطابق اگر لوک سبھا کے ممبران پارلیمنٹ کمیٹی کی رپورٹ کے حق میں ووٹ دیتے ہیں تو ان کا برخاست ہونا یقینی ہو جائے گا، تاہم لوک سبھا میں مرکزی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد زیادہ ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments