کولکتہ: پہلگاوں حملے کے بعد پاکستان جوابی کارروائی کے خوف سے کانپ رہا ہے۔ تمام تجارتی فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔ کوئی مسافر طیارہ نہیں اڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں ہائی الرٹ جاری ہے۔ پاکستان بھارت کیجوابی کارروائی کے خوف سے کانپ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائیہ کے تمام اڈوں کو پہلے ہی فعال کر دیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کی تین روزہ جنگی مشقیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ جس کا باقاعدہ نام ضربِ حیدری ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تین روزہ جنگی مشق سدرن ایئر کمانڈ کے تحت کی جا رہی ہے۔ ایڈوانس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر اضافی توجہ دی جا رہی ہے۔ JF-17 اور F-16 پاکستانی فضائی حدود میں پرواز کر رہے ہیں۔ عسکری ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مشق ایک پیغام ہے کہ اگر بھارت جنگ کا اعلان کرتا ہے تو پاکستان تیار ہے۔
Source: Mashriq News service
جعلی کال سینٹر کے ذریعے فراڈ کرنے والا گرفتار، لاکھوں روپے برآمد
'سب کا بھلا ہو، ملک کا بھلا ہو'، رابندر جینتی پر ممتا بنرجی کا پیغام
جعلی بیگ کی اسمگلنگ پکڑنے کی کوشش میں بڑا بازار میں ای بی افسروں کی پیٹائی
سی پی ایم کو ڈرون میں باندھ کر پاکستانمیں پھینک دوں گا: شوبھندو
تسلیمہ ہندوستان میں کہیں بھی جا سکتی ہے: بی جے پی رہنما کا اعلان
بارش متوقع، کے کے آر آئی پی ایل میچ متاثر ہوگا؟
کولکتہ ایئرپورٹ کے قریب رات کے اندھیرے میں ہتھیار اوںور کارتوس کا ذخیرہ بر آمد
تسلیمہ ہندوستان میں کہیں بھی جا سکتی ہے: بی جے پی رہنما کا اعلان
سی پی ایم کو ڈرون میں باندھ کر پاکستانمیں پھینک دوں گا: شوبھندو
جعلی بیگ کی اسمگلنگ پکڑنے کی کوشش میں بڑا بازار میں ای بی افسروں کی پیٹائی
'سب کا بھلا ہو، ملک کا بھلا ہو'، رابندر جینتی پر ممتا بنرجی کا پیغام
جعلی کال سینٹر کے ذریعے فراڈ کرنے والا گرفتار، لاکھوں روپے برآمد
پاک بھارت کشیدگی کے درمیان بنگال میں 2 مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
حالت جنگ میں قانون ساز اسمبلی کی سکیورٹی پر توجہ بڑھا دی گئی ا سپیکر کیا کہتے ہیں؟