Kolkata

کولکتہ ایئرپورٹ کے قریب رات کے اندھیرے میں ہتھیار اوںور کارتوس کا ذخیرہ بر آمد

کولکتہ ایئرپورٹ کے قریب رات کے اندھیرے میں ہتھیار اوںور کارتوس کا ذخیرہ بر آمد

کولکتہ9: شہر میں رات کے اندھیرے میں تلاشی لی گئی۔تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ یہ ہتھیار جمعرات کی رات دم دم بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب سے برآمد کیا گیا تھا۔ یہ تلاشی عین اسی وقت کی گئی جب پاکستان نے رات کے وقت ہندوستانی سرحد پر ایک سلسلہ وار میزائل داغنے کی کوشش کی۔ بنگال ایس ٹی ایف نے خفیہ اطلاع ملنے پر یہ تلاشی لی۔ہوائی اڈے کے قریب نارائن پور تھانہ کے مشرقی بیربیری علاقے میں ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک XUV گاڑی میں تلاشی لی گئی۔ تین غیر قانونی آتشیں اسلحے اور گولہ بارود کے 14 راونڈز سمیت چار مجرم گرفتار۔ نارائن پور پولیس اسٹیشن میں آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments