Kolkata

سی پی ایم کو ڈرون میں باندھ کر پاکستانمیں پھینک دوں گا: شوبھندو

سی پی ایم کو ڈرون میں باندھ کر پاکستانمیں پھینک دوں گا: شوبھندو

کولکتہ 9مئی:: پہلگاوں میں دہشت گردانہ حملہ جس کے نتیجے میں پاک بھارت سرحد پر جنگی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جوش کی سطح بڑھ رہی ہے۔ لیکن اس جنگی ماحول میں بنگال کے سیاسی تناظر میں ایک متوازی تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔سی پی ایم نے شروع سے ہی اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے، کہ وہ جنگ کے حق میں نہیں ہے۔ سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری محمد سلیم اور سینئر لیڈر بیمن باسو پہلے ہی یہ واضح کر چکے ہیں۔ سی پی ایم لیڈر اور وکیل وکاس رنجن بھٹاچاریہ نے بھی یہی کہا۔ ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شوبھندوادھیکاری نے جنگی ماحول میں سی پی ایم کو بڑا پیغام دیا۔ انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر ہم اقتدار میں آئے تو میں انہیں جادھو پور سے گھسیٹ کر ڈرون میں باندھ کر پاکستان بھیج دوں گا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments