کولکاتا29اپریل: بدھ کو دیگھا میں جگن ناتھ مندر کا افتتاح ہوگا۔ بالاگڑھ کے ایم ایل اے منورنجن بیپاری کو دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ دیگھا روانہ ہونے سے پہلے انہوں نے دلت برادری کی نمائندہ کے طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے فیس بک پوسٹ میں چیتنیا دیو کو یاد کیا۔
Source: Mashriq News service
جعلی کال سینٹر کے ذریعے فراڈ کرنے والا گرفتار، لاکھوں روپے برآمد
بارش متوقع، کے کے آر آئی پی ایل میچ متاثر ہوگا؟
کیرتی آزاد نے مودی حکومت کی سخت تنقید کی
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اچھے نمبرات نہیں لانے والے طلبا کو مایوس نہیں ہونے کا مشورہ دیا۔کوشش کرتےرہیں ایک دن ضرورکامیابی ملے گی
بدھان نگر میونسپلٹی نے بھی تمام روف ٹاپ ریسٹورنٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترنمول نے بنگال میں تارکین وطن مزدوروں کو ہراساں کرنے پر آواز اٹھائی
ہندستانی اور بنگلہ دیشی پاسپورٹ کے ساتھ بنگلہ دیشی خاندان کے چار افراد گرفتار
کلکتہ سمیت جنوبی بنگال مزید کچھ دنوں تک غیر آرام دہ حد تک گرم رہے گا، کئی اضلاع میں ہیٹ ویو کی وارننگ بھی جاری
کلکتہ ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ جاری، سی آئی ایس ایف جوانوں کی چھٹیاں منسوخ، آج اہم میٹنگ
انٹالی ڈکیتی کیس: پولیس نے واقعے کی تفتیش کے بعد مختلف مقامات سے 5 افراد کو گرفتار کیا اور 29 لاکھ روپے برآمد کیے