تہران (10 اپریل ): ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے 40ویں روز پر اہم بیان سامنے آگیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ سے متعلق اہم مسائل آئندہ چند گھنٹے میں شائع کیے جائیں گے، عوام کی موجودگی اسی طرح رہنی چاہیے جیسے 40 دنوں سے جاری ہے، ایرانی عوام میدان جنگ کے حقیقی فاتح ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر نے واضح کیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن وہ اپنے حقوق سے دستبردار بھی نہیں ہوگا، ہم ہر نقصان کا ازالہ طلب کریں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کے انتظام کے حوالے سے نیا طریقہ کار اختیار کریں گے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے خلیجی اور عرب ممالک کے نام پیغام میں کہا کہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں وہ کسی معجزے سے کم نہیں ہے، جنوبی پڑوسی ان معاملات کو درست طریقے سے سمجھیں۔ انہوں نے پیغام میں کہا کہ اپنے آپ کو سچائی کے ساتھ جوڑیں، شیطانی قوتوں کے فریب دینے والے وعدوں پر اعتبار نہ کریں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی