Sports

ممبئی نے چنئی سپر کنگس کو نو وکٹوں سے شکست فاش دیدی

ممبئی نے چنئی سپر کنگس کو نو وکٹوں سے شکست فاش دیدی

ممبئی انڈینز نے سوریہ کمار یادیو اور روہت شرما کے درمیان شاندار شراکت کی بدولت چنئی سپر کنگز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی پی ایل میں وکٹوں کے لحاظ سے ممبئی کی یہ دوسری سب سے بڑی جیت ہے۔ اس سے پہلے 2008 میں اس نے وانکھیڑے میں چنئی سپر کنگز کو نو وکٹ سے شکست دی تھی اور اب 17 سال بعد ممبئی نے یہ کارنامہ دہرایا ہے۔ آئی پی ایل میں ممبئی کی سب سے بڑی جیت بھی سی ایس کے کے خلاف رہی ہے۔ ممبئی نے 2020 میں چنئی سپر کنگز کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments