ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے امریکا اور مغربی ممالک پر دہرا معیار اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشین وزیراعظم نےغزہ اور ایران کے معاملے پر امریکی و مغربی رویے کو منافقانہ قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک ایران سے جوہری پروگرام ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن امریکا اور مغربی ممالک اسرائیل کے معاملے پر خاموش ہو جاتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایران کےلیے نہیں لیکن اسرائیل کےلیےہاں؟ یہ دہرا معیار کیوں؟ امریکا و مغرب اسرائیل اور ایران دونوں کےلیے ایک جیسا رویہ اپنائے۔
Source: social media
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں مہاجر کیمپوں پر دھاوے درجنوں فلسطینی گرفتار
’سجا سنورہ مُردہ مائیکرو فون پکڑے سوگواروں سے مخاطب‘:واقعہ کیا ہے؟
الشفاء ہسپتال ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا، فوری فیلڈ ہسپتال قائم کیا جائے:ڈائریکٹر
عالمی فوجداری عدالت سے رہنماؤں کے وارنٹ مسترد، وارنٹ احمقانہ ہیں: ترجمان طالبان
غزہ میں جنگ بندی تجویز ناکام ہوئی تو اسرائیل کیخلاف مزید کارروائی کریں گے، برطانیہ

ٹیکساس کے سیلاب میں 111 افراد جان سے گئے، 161 لاپتہ
غزہ میں جنگ بندی تجویز ناکام ہوئی تو اسرائیل کیخلاف مزید کارروائی کریں گے، برطانیہ
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا یوکرین سے جواب طلب کرے: روس