International

ملائیشیا: غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی, 14 افراد لاپتہ

ملائیشیا: غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی, 14 افراد لاپتہ

ملائیشیا کے مغربی ساحل کے قریب غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ ملائیشین میری ٹائم ایجنسی کے مطابق کشتی میں 37 افراد سوار تھے، جن میں سے 23 کو بچا لیا گیا ہے۔ میری ٹائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ لاپتہ مزید 14 افراد کی تلاش جاری ہے۔ ملائیشین میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر کشتی میں سوار تمام افراد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments